the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جموں،25اپریل(ایجنسی) جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج ایک گاڑی کے راستے سے پھسل کر چینب ندی chenab میں گر جانے کی وجہ سے اس میں سوار چھ مسافر زخمی ہو گئے اور کچھ دیگر لاپتہ ہیں. یہ واقعہ رامبن ضلع کا ہے۔



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ جس وقت یہ واقعہ ہوا اس وقت مسافر سرینگر کی طرف جا رہے تھے.

انہوں نے بتایا کہ چھ زخمی مسافروں کو بچا لیا گیا ہے اور انہیں ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.